Quiet essentials · Free shipping over $75 · Shop the edit

Mirza ghulam qadyani سلسلہء اربعین کی اس تالیف

SKU: 80345805052

4.7
USD275.00 USD301.00

Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 2 - Aug 7

Description

سلسلہء اربعین کی اس تالیف میں سیدہء کائنات حضرت فاطمۃ الزھراء رضی اللہ عنہا کے فضائل ومناقب کو چالیس فصلوں میں بیان کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ شہزادیء کونین کا مقام دنیوی واخروی زندگی میں کس قدر بے مثال رفعتوں کا آئینہ دار ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی اس لخت جگر سے کس قدر والہانہ انداز سے محبت فرماتے تھے۔

یہ اشاریہ دیگر معاجم اور اشاریہ جات کی طرح حروفِ تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہے، پھر ہر حرف کے ساتھ تمام حروفِ تہجی سے بننے والے الفاظ کو ترتیب وار بیان کر دیا ہے۔ مثلاً حرف جیمؔ سے شروع ہونے والے الفاظ کو اس طرح بیان کیا ہے کہ سب سے پہلے جیمؔ اور الفؔ، پھر جیمؔ اور باؔ، پھر جیمؔ اور تاؔ، یہاں تک کہ جیمؔ سے یا ؔ تک بننے والے تمام الفاظ کو ترتیب سے بیان کر دیا گیا ہے۔

بیعت توبہ کی کیفیت۔۔ مردوں کی بیعت کی کیفیت۔۔ عورتوں کی بیعت کی کیفیت۔۔ بیعت کی آٹھ شروط۔۔ مذکو رہ آٹھ شرائط کی تفصیل۔۔ تمہید۔۔ پہلی شرط: وضو ۔۔ دوسری شرط :غسل ۔۔  تیسری شرط :صلوٰۃ التوبہ ۔۔ چوتھی شرط: توبہ ۔۔ پانچویں شرط :استغفار ۔۔ چھٹی شرط :سورۃ فاتحہ کا آٹھ مرتبہ پڑھنا ۔۔ ساتویں شرط: رابطہ موت ۔۔ آٹھویں شرط :رابطہ مرشد ۔۔ آٹھ شرائط کے تفصیلی دلائل۔۔ پہلی شرط: وضو ۔۔ دوسری شرط: غسل توبہ ۔۔ تیسری شرط :نماز توبہ پڑھنا ۔۔ چوتھی شرط: توبہ ۔۔ توبہ سے متعلق آیات بینات۔۔ توبہ احادیث پاک کی روشنی میں۔۔ توبہ کی اہمیت بارے صحابہ کرام اور علما ء ربّانیین کے اقوال۔۔ توبہ کو مؤخر کرنے کا نقصان۔۔ پانچویں شرط: استغفار۔۔ استغفار سے متعلق آیاتِ مبارکہ۔۔ آیات بینات۔۔ تنبیہ۔۔ فائدہ۔۔ چھٹی شرط یہ ہے کہ مرید سورہ فاتحہ پڑھے۔۔ ثواب ہدیہ کرنا ۔۔  ثواب ہدیہ کرنا احادیث مبارکہ کی روشنی میں۔۔  علماء کے اقوال۔۔

⏰ ابھی آرڈر کریں تاکہ یہ نایاب خزانہ آپ کے گھر پہنچ سکے۔

Mirza ghulam qadyani سلسلہء اربعین کی اس تالیف

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products